ہاکی، کرکٹ، ٹینس، فٹ بال پر میں نے مضامین تو بہت لکھے ہیں، لیکن ان کھیلوں کی خوبی اور خرابی کو بالکل نہیں جانتا۔