ہمیں کھانے پینے، سونے جاگنے، اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے غرض کروٹیں بدلتے وقت بھی اسلامی تعلیمات کو راہ نما بنانا ہوگا۔