مخلوق خدا کو تنگ کرکے ناجائز منافع خوری وقتی خوشی کا باعث تو ہوسکتی ہے مگر آخرت کی راحت کا سامان کبھی نہیں ہوسکتی۔