ریلوے کیریج فیکٹری 21 مارچ تک دونوں ٹرینوں کی30 کوچز تیار کرکے ریلوے کے حوالے کرے گی جس کا ورک آرڈر جاری ہوگیا ہے۔