پاک بھارت کشیدگی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔


این این آئی February 28, 2019
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا۔

پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج (جمعرات) سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں