بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام ملزم دکان دار گرفتار

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او رائے ونڈ میاں محمد امین نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا


Crime Reporter March 03, 2019
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او رائے ونڈ میاں محمد امین نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا (فوٹو: فائل)

SANAA/ DUBAI: رائے ونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کردی۔

رائے ونڈ کی رہائشی 9 سالہ معصوم بچی (ع ) اپنے محلے میں دکان سے ٹافیاں لینے گئی جہاں ملزم اشرف نے بچی کو ٹافیوں کا لالچ دے کر دکان کے اندر بلایا اور اسے زیادتی کی کوشش کی جس پر بچی نے شور مچایا اور بھاگ کر گھر آ گئی۔ بچی کے آگاہ کرنے والدین نے فوری طور پر رائے ونڈ پولیس سے رابطہ کیا۔

bachi sy ziyadti ka mulzim grifter2

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او رائے ونڈ میاں محمد امین نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں