وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں جھوٹی شکایات کے انبار

راولپنڈی کے شہریوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں موجود اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کیلیے استعمال کرنا شروع کردیا۔


عمران اصغر March 15, 2019
راولپنڈی کے شہریوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں موجود اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کیلیے استعمال کرنا شروع کردیا۔ فوٹو: فائل

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں جھوٹی شکایات کے انبار لگ گئے۔

وزیر اعظم پاکستان سٹیزن پورٹل کوراولپنڈی کے شہریوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں موجود اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کیلیے استعمال کرنا شروع کردیا۔

واضح رہے کہ 25 سے زائد محکموں میں موجود افسران کیخلاف200 سے زائد جھوٹی شکایات درج کروائی گئی تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں