عید کا چاند دیکھنے سے انسان کے اندر کا موسم بدل جاتا ہے، اس کے رویے سے مسرت و شادمانی کا اظہار ہونے لگتا ہے۔