ڈومینیکن ری پبلک میں بارشوں نے تباہی مچادی

درختوں کے گرنے سے سٹرکیں بلاک ، ہیٹی اور کیوبا بھی طوفان کی لپیٹ...


Sana News August 26, 2012
سانٹو:ڈومینیکن ری پبلک کے علاقے اینری قولیومیںسیلابی پانی سڑکوں پر پھیل رہا ہے۔ فوٹو: ثناء

NEW DEHLI: ڈومنگوڈومینیکن ری پبلک میں تیز ہوائوں اور بارشوں کے ساتھ طوفان نے تباہی مچادی ڈومینیکن ری پبلک کے ساحل پیرائسو میں تیز ہواوں کے ساتھ طوفان نے درختوں سمیت فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

تیز ہوائوں کی وجہ سے گرنے والے درختوں نے سٹرکوں کو بلاک کر دیا. اس کی وجہ سے مقامی افراد کو پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے.تیز بارشوں نے ہیٹی اور کیوبا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا.بارشوں کی شدت 20 انچ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں