نیپال سے جموں و کشمیر اور پاکستانی صوبہ خیبرپختون خوا تک بولی جانے والی زبان کے احیا کی کوشش زور پکڑ رہی ہے۔