زمین پر رہتے ہوئے اشہب ِ انسانی بصیرت و دانش، خلاؤں کی جہتوں سے آشنا ہوکر خود اپنے ارتقاء کا تعین کرنے لگا۔