جائیداد پر ٹیکس کی شرح جولائی سے کم کرنے کا فیصلہ

صرف 3 فیصد ادائیگی پر کالا دھن سفید کرایا جا سکتا ہے۔


Shahbaz Rana April 09, 2019
صرف 3 فیصد ادائیگی پر کالا دھن سفید کرایا جا سکتا ہے۔ فوٹو: فائل

حکومت نے جائیداد پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جولائی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

حکومت نے ن لیگ دور میں متعارف کرائی گئی جائیداد پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جولائی سے ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت صرف 3 فیصد ادائیگی پر کالا دھن سفید کرایا جا سکتا ہے۔

وفاقی حکومت، پنجاب اور پختونخوا کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں جائیداد پر ودہولڈنگ ٹیکس، اسٹامپ ڈیوٹی اور کیپٹل ویلیو ٹیکس کی شرح کم کی جائے گی تاکہ لوگ جائیداد کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے مطابق ظاہر کرسکیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں