بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے مولانا طارق جمیل

الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیونکہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی ہوگا، دینی مبلغ


صباح نیوز May 19, 2019
الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیونکہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی ہوگا، دینی مبلغ. فوٹو:فائل

دینی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا بغیر ثبوت مخالف سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہنا تنقید نہیں توہین ہے لہٰذا الزام لگانے والے کے پاس ثبوت ہونے چاہئیں کیونکہ اسے اللہ کی بارگاہ میں اپنا الزام ثابت کرنا بھی ہوگا۔

رمضان ٹرانسمیشن میں فنکاروں کی شمولیت کے حوالے سے مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن میں حصہ لینے میں کوئی قباحت نہیں ہے، مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں