افغانستانگانا سننے پرطالبان نے 17افراد کے سر قلم کر دیے

موسیٰ قلعہ میں یہ لوگ محفل موسیقی میں موجود تھے،لاشوں پرگولیوںکے نشان بھی تھے


Online/AFP/BBC August 28, 2012
موسیٰ قلعہ میں یہ لوگ محفل موسیقی میں موجود تھے،لاشوں پرگولیوںکے نشان بھی تھے ۔ فوٹو: اے ایف پی

افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں محفلِ موسیقی میں دو خواتین سمیت 17افرد کے سر قلم کر دیے گئے۔ گردن زنی کا واقعہ موسی قلعہ ضلع میں گزشتہ شب پیش آیا۔ حکام کے مطابق لاشوں پر تشدد اور گولیوں کے نشانات بھی موجود ہیں۔

گورنر کے ترجمان داؤد احمدی نے بتایا کہ جس وقت حملہ کیا گیا یہ افراد ایک محفلِ موسیقی اور خواتین کا رقص دیکھنے کے لیے جمع تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ 'میں یقین سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ یہ طالبان کا کام ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں