اتحاد و اخوّت، ایثار و قربانی کے جذبے سے سرشار اللہ کی بارگاہ میں سجدۂ بندگی اور نذرانۂ شُکر بجا لانے کا نام عید ہے