بدقسمتی سے ہمارا معاشرہ رمضان المبارک کے آخری ایام رجوع الی اللہ میں مصروف رہنے کے بہ جائے بازاروں میں گزار دیتا ہے۔