الیکٹرک وہیکل چلانے سے سالانہ 1 کھرب 9 ارب روپے بچت کا تخمینہ

پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔


شبیر حسین June 18, 2019
پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔ فوٹو: فائل

QUETTA: ملک میں الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 1 کھرب 9 ارب 60 کروڑ روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے ملکی معیشت کو متعدد فائدے حاصل ہوں گے، جس میں فیول کی بچت سے زیادہ فائدہ ہوگا اور ملک کے فیول امپورٹ بل میں براہ راست کمی واقع ہوگی۔

پالیسی ڈرافٹ کے مطابق الیکٹرک وہیکل کے استعمال سے سالانہ 54.5 ارب روپے کی فیول کی بچت ہو۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں