وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پربات کریں گے۔


Monitoring Desk June 21, 2019
وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پربات کریں گے۔ فوٹو : فائل

وزیراعظم عمران خان نے آج ایک بار پھر قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم دفتر کے ذرائع کے مطابق عمران خان کا پیغام ریکارڈ کیا جائے گا جو آج جمعہ کو قوم کو سنایا جائے گا۔

وزیراعظم ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پربات کریں گے۔ حکومت چاہتی ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا لیں۔ آئی ایم ایف کا پروگرام شروع ہونے کے بعد حکومت کسی کو ٹیکس ریلیف نہیں دے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں