تمام بینکوں کواثاثے ظاہر کرنے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت دینے کی ہدایت

اثاثوں کو ظاہر کرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے، بینک دولت پاکستان


APP July 01, 2019
تمام بینکوں کواثاثے ظاہر کرنے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت دینے کی ہدایت ۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو اثاثوں کو ظاہرکرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کوکیش نکلوانے کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اتوار کو ایف بی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے تمام بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کو کیش نکلوانے کی سہولت فراہم کی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں