کلبھوشن کو قونصلر رسائی دیتے ہوئے کیس کا ری ٹرائل کیا جارہا ہے، تاہم عالمی سطح پر ہمیں اس کیس سے بہت کچھ سمیٹنا ہے