ملا برادر کو کل تک رہا کیا جا سکتا ہے سرتاج عزیز

ملا برادر کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ سرتاج عزیز


Numainda Khususi/Monitoring Desk September 17, 2013
ملا برادر کو افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ سرتاج عزیز فوٹو: فائل

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سرکردہ لیڈر ملا عبدالغنی برادر کو کل تک رہا کیا جاسکتا ہے۔

تاہم انہیں افغانستان نہیں بھیجا جائے گا۔ خصوصی گفتگو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ ملا برادر اگر افغانستان چلے گئے تو سب کچھ سبوتاژ ہوجائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں