گزشتہ روز لندن کی عدالت میں پائلٹ عرفان فیض نے نشے کی حالت میں جہاز کے کاک پٹ میں جانیکا اعتراف کیا ہے۔