سیف اور الیانا فلم ’’ہیپی اینڈنگ‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئینگے

فلم میں چھوٹے نواب سیف علیخان کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ الیانا ڈی کروز کا تعلق انڈیانا سے ہے۔


آن لائن September 22, 2013
فلم میں دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں۔ فوٹو؛ فائل

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور الیانا ڈی کروز فلم ''ہیپی اینڈنگ'' میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔

فلم میں چھوٹے نواب سیف علیخان کا تعلق امریکا سے ہے جب کہ الیانا ڈی کروز کا تعلق انڈیانا سے ہے، دونوں ایک ہی پروفیشن سے تعلق رکھتے ہیں، کام کے سلسلے میں الیانا انڈیا آئیں گی اور وہیں ان کی ملاقات سیف سے ہوگی، پھر ان دونوں کے درمیان روایتی پروفیشنل جیلسی پیدا ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں