صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

آئینی اداروں اورمسلح افواج کے سربراہوں، سفارتکاروں، سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔


APP/Numainda Express August 30, 2019
آئینی اداروں اورمسلح افواج کے سربراہوں، سفارتکاروں، سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔فوٹو:فائل

صدر پاکستان عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ترجمان کے مطابق صدارتی خطاب سے موجودہ قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ اس ضمن میں آئینی اداروں اورمسلح افواج کے سربراہوں، سفارتکاروں، سمیت اہم شخصیات کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں