مسئلہ کشمیر پر سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ بھارت کے فضائی و زمینی راستوں کی بندش کا ابھی صرف ’’غور‘‘ کیا جارہا ہے