قربانی کا تصور محض دین اسلام میں نہیں بلکہ دیگر مذاہب میں بھی ہزاروں سال سے قربانی کا تصور رائج رہا ہے۔