پاکستان سے بھارت کے لیے 3 ماہ 13 دن بعد خط سروس بحال

پارسل سمیت دیگر کسی بھی قسم کا سامان،اشیاء نہیں بھیجوائی جاسکیں گی۔


Qaiser Sherazi November 19, 2019
پارسل سمیت دیگر کسی بھی قسم کا سامان،اشیاء نہیں بھیجوائی جاسکیں گی۔ (فوٹو: فائل)

حکومت پاکستان نے 3ماہ 13 دن بعدبھارت کے لیے خط سروس بحال کر دی ہے۔

اجازت نامہ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ملک بھر کے تمام ڈاک خانوں کو سرکلر بھی جاری کر دیے گئے ہیں، فیصلہ کے تحت پاکستان سے عام خطوط،رجسٹرڈ خطوط اور ایکسپریس خطوط بھارت بھیجے جاسکیں گے جبکہ پارسل سمیت دیگر کسی بھی قسم کا سامان،اشیاء نہیں بھیجوائی جاسکیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں