8 اضلاع میں 7948طلبہ کو فنی مہارت فراہم کرنے کیلیے اساتذہ کی تعداد صرف 388 ہے، فنی تعلیم کیلیے مختص فنڈ کم کردیا گیا