یہ وہ مقام ہے جہاں محمود وایاز کا فرق مٹ جاتا ہے، مسجد ہی وہ متبرک جگہ ہے جہاں بندہ و صاحب و محتاج وغنی ایک ہوجاتے ہیں