دیپکا کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتا ہوں رنویر سنگھ

وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں ’’رام لیلا‘‘ میں ان کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا


اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنویر سنگھ فلم ''رام لیلہ'' میں اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ہمراہ بطور ہیرو جلوہ گرہوئے اس فلم کی بھارتی ٹی وی پر نشر ہونے والی مختصر جھلک کو بھی بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں۔



ادکارہ دپیکا پڈوکون ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں جن میں کمال کی فنکارانہ صلاحیت موجود ہے ان کے ساتھ کام کا تجربہ اچھا رکھا ۔ انھیں دوبارہ موقع ملا تو وہ دپیکا کے ساتھ کام کرنے سے انکار نہیں کرینگے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |