امن عمل 15رکنی سول وعسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا

افغان وفد امریکی اور پاکستانی اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔


وقاص احمد January 14, 2020
افغان وفد امریکی اور پاکستانی اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ (فوٹو: فائل)

KARACHI: افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق 4رکنی افغان وفدحاجی محمد محقق کی سربراہی میں ترکی سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے جبکہ 11رکنی افغان عسکری وفد غلام عباس اخلاقی کی سربراہی میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے250 کے ذریعے پاکستان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق افغان وفد پاکستان میں قیام کے دوران امریکی اور پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔