اس بات کاقوی امکان ہے کہ عمران خان آج پارٹی کے صوبائی وزرا کوکرپشن کے الزامات کے باعث وزارتوں سے فارغ کردیں گے۔