یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا

آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔


APP January 18, 2020
آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔ فوٹو: فائل

یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا کہ اس آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اُن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں