جدید طب یامیڈیسن کو سب سے زیادہ ایسے بیکٹیریا یا جراثیم سے خطرہ لاحق ہے جو دوائوں کے خلاف مدافعت پیدا کرتے جا رہے ہیں۔