افغان مہاجرین کے 40 سال مکمل ہونے پربین الاقوامی کانفرنس

کانفرنس میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلپو گرانڈی، وزرا اور20 ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے


APP/Monitoring Desk February 10, 2020
کانفرنس میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلپو گرانڈی، وزرا اور20 ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔: فوٹو: فائل

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے قیام کے 40 سال مکمل ہونے پربین الاقوامی کانفرنس 17 اور18 فروری کوہوگی۔

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے تعاون سے اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

کانفرنس میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلپو گرانڈی، وزرا اور20 ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں