مچھر انسانی خون کی بو سے نہیں بلکہ سانس لینے کے دوران نکلنے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بو کی لپٹ پر لپکتے ہیں۔