کورونا وائرس کی وجہ سے چین کی ٹیکسٹائل انڈسٹری متاثر ہوئی ہے اور بڑی تعداد میں عالمی خریدار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں