وحید مراد آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں غلام محی الدین

وحید مراد ایک دور کا نام ہے جو کہ 30 سال گزر جانے کے باوجود اپنے پرستاروں میں زندہ ہے


Cultural Reporter November 30, 2013
وحید مراد ایک دور کا نام ہے جو کہ 30 سال گزر جانے کے باوجود اپنے پرستاروں میں زندہ ہے۔ فوٹو: فائل

اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ وحید مراد ایک دور کا نام ہے جو کہ 30 سال گزر جانے کے باوجود اپنے پرستاروں میں زندہ ہے،ان کی مقبولیت میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی.

فلموں میں رومانٹک سین اور گیت فلم بند کرانے میں جو انداز انھوں نے اپنایا وہ آج تک انھیں دوسروں سے منفرد رکھے ہوئے ہے اور آج بھی وحید مراد کا کوئی نعم البدل نہیں مل سکا۔ یہ بات انھوں نے اداکار وحید مراد کی 30 ویں برسی کے موقع پر آل پاکستان خوش اخلاق غلام محی الدین فین کلب کے زیر اہتمام تقریب سے ٹیلی فونک خطاب میں کہی۔

وحید مراد ایک دور کا نام ہے جو کہ 30 سال گزر جانے کے باوجود اپنے پرستاروں میں زندہ ہے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں