فارغ وقت کو ضائع کرنے کے بجائے، زندگی کو متحرک اور موثر بنانے والے اقدامات کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنایا جائے