روپے کے مدمقابل امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی


Staff Reporter July 09, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

QUETTA: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

ایکسپریس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 18 پیسے کی کمی سے 166 روپے 58 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کی کمی سے 167 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں