20 سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کیلیے سول سرونٹس رولز 2020 کا نفاذ

رٹائرمنٹ کیلیے بورڈ کا پہلا اجلاس جولائی کے آخر میں ہو گا۔


حیدر نسیم July 16, 2020
رٹائرمنٹ کیلیے بورڈ کا پہلا اجلاس جولائی کے آخر میں ہو گا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے 20سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کے لیے سول سرونٹس رولز 2020 ء کا نفاذ کر دیا۔

حکومت نے سول سروس کی کارکردگی میں بہتری کیلیے 20سالہ سروس کی تکمیل پر رٹائرمنٹ کے لیے سول سرونٹس رولز 2020 ء کا نفاذ کر دیا۔

رٹائرمنٹ کیلیے بورڈ کا پہلا اجلاس جولائی کے آخر میں ہو گا جس میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس آف پاکستان اور سیکریٹریٹ گروپ کے گریڈ 20تا 22 کے 565 افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں