پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپکس میں گولڈ میڈلز کی ہیٹ ٹرک کو 36 برس گزر گئے

گیارہ گست 1984ء کو گرین شرٹس نے منظور جونیئر کی قیادت میں مغربی جرمنی شکست دے کر تیسری بار سونے کا تمغہ جیتا تھا


Mian Asghar Saleemi August 11, 2020
گیارہ گست 1984ء کو گرین شرٹس نے منظور جونیئر کی قیادت میں مغربی جرمنی شکست دے کر تیسری بار سونے کا تمغہ جیتا تھا (فوٹو : فائل)

پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈلز کی ہیٹ ٹرک مکمل کیے ہوئے 36 برس گزر گئے۔

ماضی کے اوراق میں جھانکیں تو تا چلتا ہے کہ 11 اگست 1984ءء کو گرین شرٹس نے منظور جونیئر کی قیادت میں مغربی جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر اولمپکس مقابلوں میں تیسری بار سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

قبل ازیں پاکستان ہاکی ٹیم نے 1960ء کے روم اولمپکس اور 1968ء کے اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیتے تھے۔ پاکستان کو چار بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے ساتھ دنیا بھر کے تمام اعزازات جیتنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

دیکھیں اس تاریخی واقعے کی چند تصاویر :

Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 13 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 12 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 11 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 10 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 9 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 8 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 7 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 6 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 5 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 4 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 3 Pakistan Hockey Los angles olympic 1984 2

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں