دیہہ ڈاگئی میں باپ اپنی 2 بیٹیاں 11 سالہ اسما اور 10 سالہ حسنہ کو ساڑھے 3 لاکھ میں صوبہ پنجاب میں فروخت کر رہا تھا۔