جس مضبوط اور مستحکم انداز میں آپؓ نے اُمور سلطنت کو سرانجام دیا، اگر اسے آپ ؓ کی کرامت کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔