PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جوڈیشل آرڈر کے باوجود کیس فکس نہ کرنے پر جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کر رکھا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 283200روپے ہوگئی
عمران خان نے کہا کہ عدالتیں آزاد ہوں تو 9 مئی اور 26 نومبر کے حادثات نہیں دیکھنے پڑتے، فیصل چوہدری
گزشتہ برسوں میں کووڈ وبا، پاکستانی پائلٹس پر پابندی کی وجہ سے ائیرلائنز کو غیر ملکی پائلٹس کی خدمات حاصل کرنی پڑیں
1980 تک پاکستان ریلوے 400 سے زائد مسافر اور مال بردار ٹرینیں چلایا کرتا تھا، اب تعداد 100سے 110 تک رہ گئی ہے۔
پولیس نے قتل کو جائیداد تنازع کا شاخسانہ قرار دے دیا
اسلام آباد کیپٹل ٹیرٹری نے بل کی مخالفت کی ہے (وزارت قانون)، سندھ حکومت نے بھی اختلاف کیا( چیئرپرسن کمیٹی)
ڈی ایس پی فرید احمد خان خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم کے چیئرمین مقرر
نقد انعامات صرف انکم ٹیکس اور کسٹمز کے 1800 کیڈر افسران کو دیے جائیں گے
سات سیاروں کی یہ پریڈ فروری کے آخر میں شروع ہوتی ہے
راکھی ساونت نے پاکستانی اداکاراؤں ہانیہ عامر، دیدار اور نرگس کو ڈانس مقابلے کی دعوت دی تھی
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہے
درخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
لیگی ارکان کی جوابی نعرے بازی، شہباز شریف کے گرد حفاظتی دیوار بنالی
پیپلز پارٹی پانچ سال اپنے ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے اپنے پانچ سال کا حساب دیں، وفاقی وزیر مواصلات
ہم عام طور پر ہر دن 14,000 اور 19,200 کے درمیان پلکیں جھپکتے ہیں
یہ واقعہ پاکستان میں دہشت گردی میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
اس سے قبل یہ واضح نہیں تھا کہ معتدل گرمی اچانک انتہائی شدید گرمی کی لہروں میں کیسے تبدیل ہوجاتی ہیں
بھارتی کی میزبان ملک کا نام ہٹانے کی درخواست مسترد کردی
ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون کے درمیان تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں
جماعت اسلامی رکن نے قرارداد میں فوری طلباء یونینز کے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا تھا
شہباز گل اور عادل راجا جیسے ملزمان کو پاکستان لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم
بھارتی شخص کو مردہ قرار دیکر اسپتال سے مردہ خانے بھی منتقل کردیا گیا تھا
تمام ٹیموں کی جرسی پر خصوصی لوگو لگایا جائے گا
بھارتی اداکار چھ روز قبل اپنے گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی ہوئے تھے
پاکستانی آموں کے اعلیٰ معیار اور ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں ان کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے
مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 10فیصد بڑھ کر 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
ملزم جعلی امریکی ڈالرز ایک پارٹی کو سپلائی کرنے کے لیے انتظار کر رہا تھا، ایف آئی اے حکام
آگ 11 منزلہ ہوٹل کی چوتھی منزل پر لگی تھی
فوٹیجز کی مدد سے ٹریک کرنے کے بعد ملزم کا سراغ لگایا گیا، بچہ والد کے حوالے
39 سالہ اداکار مشہور ٹی وی ڈرامہ ’’ڈیز آف اوور لائف‘‘ میں اپنے کردار سے شہرت حاصل کی تھی
آئندہ سماعت پر تمام ملزمان حاضر ہوں تاکہ فرد جرم کی کارروائی مکمل کی جا سکے، اینٹی کرپشن عدالت
عدالت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیدیا
گزشتہ روز ٹک ٹاک بنانے کی غرض سے عمر اقبال ڈولہ نے عظیم نامی شخص کو شیروں کے پنجرے میں داخل کیا تھا
ملزم 16 سال سے پاکستان میں رہائش پذیر تھا، یہیں شادی کررکھی تھی، پس پردہ منشیات کا نیٹ ورک چلا رہا تھا
پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گیے
وفاقی وزیر داخلہ حلف برداری کے بعد دوسری تقریب کیپٹل ون ایرینا اور لنکن لبرٹی بال میں خصوصی عشائیہ میں بھی شریک ہوئے
اپنے بچے یتیم کرکے لاکھوں کو یتیم ہونے سے بچانے والے شہدا کی قربانیوں کا قرض کبھی نہیں اتار سکتے، شہباز شریف
فٹنس پر تنقید کیوں کی؟ سابق ویمنز کرکٹر کو انٹرویو دینے سے انکار
شوگر ملرز کسانوں کو اچھی رقم ادا کریں گے تاکہ وہ زیادہ چینی کاشت کر سکیں، وفاقی وزیر رانا تنویر
پہلی بار صدر بننے پر ٹرمپ نے روایتی انداز سے بائبل پر ہاتھ رکھ کر حلف اُٹھایا تھا لیکن اس بار ایسا نہیں
وہ پاکستانی شہری جنہوں نے ماضی میں پاکستانی شہریت ترک کر دی تھی اپنی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کر سکیں گے،اعظم نذیر
مجرم ظفر اقبال نے بیوی اور 11 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل، سوتیلے بیٹے علی رضا اور بیٹی امیر فاطمہ کو شدید زخمی کردیا تھا
وزیراعلیٰ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں 620 ماحول دوست بسیں جلد چلانے کی ہدایت کی تھی
توشہ خانہ 2 کیس کے معاملے میں نئی قانونی ٹیم 14 رکنی وکلا پر مشتمل ہے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
بچوں کے اہلخانہ کی تلاش مزید تیز کرنے کا فیصلہ، متعلقہ علاقوں میں تصاویر چسپاں
لاش کی ظاہری حالت دو ماہ تک کھلے آسمان تلے تالاب میں رہنے والی نہیں لگتی، پولیس
بنگلا دیش کو اس وقت چینی کی قلت کا سامنا ہے، پاکستانی 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے،ذرائع وزارت تجارت
ٹک ٹاکر کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا