پی ڈی ایم میں اختلافات اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی

چھوٹی جماعتوں کا مطالبہ ہے سربراہی اجلاس کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے۔


خالد محمود October 07, 2020
چھوٹی جماعتوں کا مطالبہ ہے سربراہی اجلاس کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے۔ فوٹو: فائل

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں سربراہ کی مدت کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے۔

اپوزیشن کی5 جماعتوں پیپلزپارٹی،اے این پی، قومی وطن پارٹی، بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کی سربراہی مختلف جماعتوں کو بدل بدل کردینے پراتفاق کیا۔ اے این پی نے سربراہی نہ ملنے پر اتحاد سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی۔

چھوٹی جماعتوں کا مطالبہ ہے سربراہی اجلاس کی قرارداد پر عمل درآمد کیا جائے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں