اسلام کا بنیادی مقصد محتاجوں، معذوروں، بیماروں، بیواؤں، یتیموں اوربے سہارا افرادکی دیکھ بھال اوران کی فلاح و بہبودہے۔