ڈریپ نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ان ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔