حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے


Zafar Bhutta October 19, 2020
حکومت کا نجی شعبے کے لیے  LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ فوٹو: فائل

مائع قدرتی گیس ( ایل این جی ) سردیوں میں گیس کے بحران کا واحد حل ہو سکتی ہے۔

تاہم ایل این جی کی درآمد، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کے باعث اب تک اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے۔ ایل این جی کے صارفین بڑی تعداد میں ہیں مگر یہ ان کی پسندیدہ گیس نہیں رہی۔ اس کے برعکس پاور پلانٹس جیسے صارفین نے درآمد شدہ گیس کا استعمال بند کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں