میجر شبیر نے 6 دسمبر 1971ء کو دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے بہادری کی نئی داستان رقم کی اور جام شہادت نوش کیا